داڑھی رکھنے والے پُرکشش بولی وڈ اداکار

شائع 04 اکتوبر 2017 04:07pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

بولی وڈ اداکار آئے دن نِت نئے فیشن متعارف کرواتے رہتے ہیں اور بعض فیشن ایسے ہوتے ہیں جن کا جادو مداحوں  کے سر چڑھ کر بولتا ہے ۔ چاہے تیرے نام کے سلمان خان کے بال ہوں یا دل چاہتا ہے کہ عامر خان کی ننھی سی ڈاڑھی ہویاکون بنےگا کروڑ پتی ؟میں امیتابھ بچن کی ایک نئے انداز میں واپسی ہو۔

رنویر سنگھ کے فلم رام لیلا میں مونچھیں رکھنے کے بعد سے بولی وڈ سلیبریٹیز میں داڑھی اور مونچھیں رکھنے کا رواج تیزی سے پھیل رہا ہے۔

آئیے دیکھتے ہیں ایسے چند اداکار جنہوں نے داڑھی مونچھیں رکھ کر لوگوں کو اپنا گرویدہ کرلیا۔

رنویر سنگھ

فائل فوٹو فائل فوٹو

شاہد کپور

فائل فوٹو فائل فوٹو

سیف علی خان

فائل فوٹو فائل فوٹو

امیتابھ بچن

فائل فوٹو فائل فوٹو

رنبیر کپور

فائل فوٹو فائل فوٹو

فواد خان

فائل فوٹو فائل فوٹو

فرحان اختر

فائل فوٹو فائل فوٹو

شاہ رخ خان

فائل فوٹو فائل فوٹو

Filmygyan بشکریہ