شراب کے نشے میں دُھت پائے گئے بولی وڈ کے 10 مشہور سلیبریٹیز

شائع 05 اکتوبر 2017 06:20am

main

بولی وڈ اداکار اپنی اداکاری میں تو ماہر ہیں ہی مگر وہ زندگی کے دیگر امور میں بھی کارنامے انجام دیتے رہتے ہیں لیکن یہ بات اور ہے کہ کبھی یہ کارنامے مثبت تو کبھی منفی ہوتے ہیں۔ جیسا کہ بولی وڈ سلیبریٹیز کو اکثر پارٹیز میں دیکھا جاتا ہے کہ وہ شراب کے نشے میں دُھت ہوکر اپنا آپا کھو بیٹھتے ہیں۔

آج ہم آپ کو بولی وڈ کے ان سپر اسٹارز کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہیں ایک بار نہیں بلکہ کئی بار شراب کے نشے میں دُست پایا گیا ہمیں یقین ہے آپ ان کے بارے میں جان کر حیران ہوجائیں گے۔

آئیے ملاحظہ کیجیئے کہ کون کون سے بولی وڈ اداکار شرابی ہیں:

امیشا پٹیل

a

فلم کہو نا پیار ہے سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ امیشا پٹیل کے ہاتھ میں یہ گلاس ثبوت کے طور پر کافی ہے۔

کرینہ کپور

2

بولی وڈ انڈسٹری میں بیبو کے نام سے جانی جانے والی اداکارہ کرینہ کپور بھی کئی مرتبہ شراب کے نشے میں دُھت پائی گئیں اور یہ تصویر اس بات کی صحیح طور پر ترجمانی کررہی ہے۔

سُزین خان

3

ہریتک روشن کی سابقہ اہلیہ سوزین بھی شراب کے ساتھ ساتھ دیگر نشے کرنے کی بھی عادی ہیں اور تصویر اس بات کو ظاہر بھی کررہی ہے۔

منیشا کوریلا

4

 منیشا کوریلا صرف ایک بار نہیں بلکہ بار بار مختلف مقامات پر شراب کے نشے میں ڈوبی ہوئی پائی گئیں اور تصویر اس بات کو صاف واضح کررہی ہے۔

ہارڈ کور

5

بولی وڈ اداکارہ ہارڈ کور کو بھی بے شمار پارٹیز میں نشے کی حالت میں دیکھا جا چکا ہے۔

سونم کپور

6

انیل کپور کی صاحبزادی اور بولی وڈ کی اسٹائل ڈیوا سونم کپور بھی پارٹیز میں اپنے دوستوں کے ساتھ شراب کے نشے میں دیکھی جا چکی ہیں۔

عالیہ بھٹ

7

معصوم سی ننھی سی اور چھوٹی سی دکھنے والی چلبلی اداکارہ عالیہ بھٹ بھی اکثر پارٹیز میں نشے کی حالت میں دیکھی جاچکی ہیں اور انہوں نے یہ مثال بھی سچ کردکھائی کہ ماں باپ کے نقش قدم پر ہی بچے چلتے ہیں۔

ودیا بالن

8

سپر ڈوپر ٹیلنٹد اداکارہ ودیا بالن بھی نشے کی لت سے بچ نہیں سکیں حالانکہ ان کو دیکھ کر ایسا بالکل نہیں لگتا کہ وہ نشہ کرتی ہوں گی لیکن آپ ان کے ہاتھ میں یہ گلاس دیکھ کر بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔

گوری خان

9

بولی وڈ کے کنگ خان کی اہلیہ گوری خان تو بے شمار مرتبہ نشے میں دُھت پائی گئی ہیں اور وہ جب بھی شراب کو اپنے سامنے دیکھتی ہیں تو کنٹرول کرنے سے قاصر رہتی ہیں۔

سشمیتا سین

10

مس یونیورس کا ٹائٹل جیتنے والی بولی وڈ کی خوبصورت حسینہ سشمیتا سین بھی کئی مرتبہ شراب کے نشے میں پائی گئی ہیں اور یہ تصویر ان کی نشے کی حالت کو صاف ظاہر کررہی ہے۔

Thanks to wittyfeed