یہ معروف سیاستدان کون ؟
File Photoمریم نواز سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی ہیں اور اب وہ سیاست میں بھی مشکل حالات کے باوجود دبنگ انٹری بھی دے چکی ہیں، تاہم مندرجہ بالا تصویر ان کی بچپن کے ذمانے کی ہے جس میں وہ نوازشریف کی گود میں ہیں جبکہ بیگم کلثوم نواز بھی ان کے ہمراہ ہی کھڑی ہوئی ہیں۔
مریم نواز کی بچپن میں والدین کے ہمراہ تصویر۔
File Photo
واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے اہلخانہ کو آجکل مشکل حالات کا سامنا ہے اور ماسوا بیگم کلثوم نواز تمام گھر کے افراد اس وقت گرداب میں ہیں جبکہ آج نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر پر بھی فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔