انگریزی کا کونسا حروف سب سے آخر میں آیا؟
File Photoانگریزی وہ زبان ہے جس میں مہارت حاصل کرنے کیلئے ہر کوئی پر تولتا ہے کیونکہ اس سے آپکی ہر شعبے میں کامیاب کے امکانات بڑھ جاتے ہیں اور اسکے علاوہ کئی بین الاقوامی یونیوسٹیوں میں بھی اسہی زبان میں عام پر تعلیم دی جاتی ہے۔
عام طور پر کئی طالبعلم اور پروفیشنلز اس میں مہارت کیلئے اپنے بہت اخراجات کرتے ہیں اور بھاری بھرقم فیسیں تعلیمی اداروں کا ادا کرتے ہیں اور عام طور پر خود کو انگریزی میں ماہر کہلوانے کو قابل فخر سمجھتے ہیں۔
تاہم اگر آپ کا شمار بھی ایسے ہی شخص میں ہوتا ہے یا پھر آپ سمجھتےہیں کہ انگریز میں آپکو خاطر خواہ مہارت ہے تو اس پہیلی کو حل کریں ۔
بتایئے کہ وہ کونسا لفظ ہے جو کہ انگریزی میں سب سے آخر میں شامل کیا گیا تھا۔
اگر آپ نہیں جانتے تو ہم آپکو بتاتے ہیں کہ انگریزی حروف میں سب سے آخر میں جو حروف شامل کیا گیا تھا وہ
کا ہے اگرچہ کہ انگریزی حروف میں زیڈ سب سے آخر کا حروف کا ہوسکتا ہے لیکن آخر میں شامل کیے جانے والا حروف "جے" ہی ہے۔


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔