یہ پاکستان میں دھوم مچانے والا سیاستدان کون؟ پہچانیئے

شائع 23 اکتوبر 2017 03:08pm

imranfirst

یہ تصویر پاکستان میں دھوم مچانے والے معروف سیاستدان عمران خان کی ہے، عمران خان پانچ اکتوبر انیس سو باون کو پید ہوئے ، ان کے والد کا نام اکرام اللہ نیازی اور والدہ کا نام شوکت خانم ہے۔ ان کو پاکستان میں شہرت کرکٹ کی وجہ سے حاصل ہوئی اور یہ اس وقت عروج پر پہنچی جب انیس سو بانوے میں انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ میں فتح دلوائی۔

khanimage

اب عمران خان نہ صرف ملک میں ایک معروف شخصیت ہیں بلکہ پی پی ٹی کے سربراہ ہونے کیساتھ بہترین اپوزیشن لیڈر بھی مانے جاتے ہیں، اگرچہ کہ ان کی جماعت نے خیبر پختونخوا میں کامیابی حاصل کرکے اپنی حکومت تشکیل دی ہوئی ہے، تاہم سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے سبب ان کو خود بھی نااہلی کیس کا سامنا ہے۔زیل میں عمران خان کی چند تصاویر ملاحظہ فرمایئے۔

secondimage

عمران خان کے نونہال کے زمانے کی تصویر جس میں یہ اپنے والدین کے ساتھ موجود ہیں۔

jemima

عمران خان کی سابقہ  اہلیہ جمائمہ کے ساتھ تصویر