سندھ حکومت کا انوکھا کارنامہ،راؤ انوار کو 7دن کی چھٹی دیدی
سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوارکراچی:سندھ حکومت نے معطل ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو سات روز کی رخصت پر بھیج دیا، نوٹیفکیشن 20 جنوری کو جاری کیا گیا۔
نقیب اللہ کے مبینہ قتل کی تحقیقات کے آغاز پر ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو معطل کردیاگیا۔ساتھ ہی سندھ حکومت نے راؤ انوار کو سات روز کی چھٹی پر بھی بھیج دیا۔
بیس جنوری کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق راؤ انوار کو ذاتی معاملات کیلئے دبئی جانے کی اجازت دی گئی۔
تاہم ایف آئی اے نے راؤ انوار کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔