دنیا کے 8 بہترین اسمارٹ فون
دنیا کے 8 بہترین اسمارٹ فون
اسمارٹ فون کی جنگ میں کونسا موبائل ہے آگے دنیا کے 8 بہترین اسمارٹ فون ان میں کیا خاصیت ہے کیوں ان کی قیمت زیادہ ہے ۔ذیل میں ایسے اسمارٹ فون بیان کیے گئے ہیں۔
ون پلس 6
ون پلس 6 میں وائرلیس چارج نہیں ہے ون پلس 6 بہترین اسمارٹ فون ہے جسے آپ اس وقت خرید سکتے ہیں ۔
یہ تیز ترین اسمارٹ فون ہے اور قیمت بھی مناسب ہے اس کا ڈیزائن اور کیمرا بھی کافی اچھا ہے اوربیٹری بھی فاسٹ چارج ہوتی ہے ۔
قیمت $530 ۔ 570
سیمسنگ گلیکسی ایس 9 پلس
سیمسنگ گلیکسی ایس 9 پلس اسمارٹ فون کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے اس کا سکرین سائز سابقہ ماڈل سے بڑا ہے اور ریم بھی زیادہ ہے ایس 9 پلس میں ڈیول لینس کیمرہ ہے اور رفتار بھی کافی تیز ہے ۔
قیمت $740
سیمسنگ گلیکسی نوٹ 9
سیمسنگ گلیکسی نوٹ 9 بہترین اسمارٹ فون ہے اس کی 6.4 انچ کی اسکرین اسے اور زیادہ منفرد کرتی ہے نوٹ 9 میں ایک وقت میں ایک سے زیادہ کام کر سکتے ہیں نوٹ 9 میں ایس پین سٹائلس ہے جو کے نوٹس بنانے کے کام آتا ہے ۔
قیمت $1000
ایپل آئی فون 8 پلس
ایپل آئی فون 8 پلس میں ڈیول لینس کیمرہ ہے اور او ایل ای ڈ ی ڈسپلے ہے اور فیس ان لوک کے بجائے اس میں فنگرپرنٹ لوک ہے جو کے آئی فون ایکس کے فیچر سے کافی اچھا ہے ۔
قیمت $800
گوگل پکسل 2 ایکس ایل
گوگل پکسل 2 ایکس ایل کے وہ ہی فیچر ہیں جو کے گوگل پکسل 2 کے تھے۔ اس کا ڈیزائن اور سکرین سائز تبدیل کیا گیا ہے ۔
گوگل پکسل 2 ایکس ایل کو پہلے سے زیادہ پر کشش بنایا ہے ۔
قیمت $850
ایپل آئی فون ایکس
آئی فون ایکس ڈیزائن میں ایپل کی سب سے بڑی چھلانگ ہے مگر اس کی قیمت کافی زیادہ ہے اور بیک اپ فنگر پرنٹ سکینر کی کمی ہے لیکن فیچر کے لحاظ سے اچھا فون ہے ۔
قیمت $1000
سیمسنگ گلیکسی ایس 9
ایس 9 تقریبا ہر خصوصیت کے ساتھ ایک شاندار اسمارٹ فون ہے۔ اس کا ڈیزائن بھی کافی منفرد ہے اور رفتار بھی کافی تیز ہے ۔
قیمت $620
گوگل پکسل2
یہ تیز ترین اسمارٹ فون ہے اور قیمت بھی مناسب ہے اس کا ڈیزائن اور کیمرا بھی کافی اچھا ہے اوربیٹری بھی اچی ہے ۔
اس کے فیچر بھی بہت منفرد ہیں اور یہ ایک اچھا اسمارٹ فون ہے ۔
قیمت $650

























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔