سندھ حکومت نے آئی جی کلیم امام کی خدمات وفاق کو واپس کردیں
فائل فوٹوسندھ حکومت نے آئی جی کلیم امام کی خدمات وفاق کو واپس کردیں جس کے بعد کلیم امام کو رخصت پر بھیج دیا گیا۔
سندھ حکومت نے نئے آئی جی کےلئے تین نام وفاق کو بھجوا دیے۔
غلام قادر تھیبو سندھ حکومت کی تجویز میں سرفہرست جبکہ کامران فضل اورمشتاق مہر کےنام بھی وفاق کو بھجوائے گئے۔
نئےآئی جی کی تعیناتی کیلیے خطوط ارسال کردیے گئے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔