'آٹے کا بحران نہیں، معاملے پر منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے'

شائع 19 جنوری 2020 04:30pm
فائل فوٹو

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں آٹے کا بحران نہیں، معاملے پر منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔

 معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ کالے دھن والے گروپوں نے زرعی اجناس کو اسٹاک کرنے کا فارمولا نکالاہے۔اسی وجہ سے مہنگائی ہوئی ہے۔زائد قیمت پر اجناس بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔