'آٹے کا بحران نہیں، معاملے پر منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے'
فائل فوٹووزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں آٹے کا بحران نہیں، معاملے پر منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔
معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ کالے دھن والے گروپوں نے زرعی اجناس کو اسٹاک کرنے کا فارمولا نکالاہے۔اسی وجہ سے مہنگائی ہوئی ہے۔زائد قیمت پر اجناس بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔