'حکومت سے علیحدگی صرف کراچی کے مسائل کے حل کےلئے کی'
فائل فوٹوایم کیوایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ حکومت سےعلیحدگی صرف کراچی کے مسائل کے حل کےلئے کی۔
سربراہ ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا تھا کہ کراچی کےامن سےپورےپاکستان کاامن منسلک ہے۔حکومت نے مسائل حل کرنےکےلئےسنجیدگی دکھائی۔ہم بھی اپنی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
انہوں نے کہا حکومت سے علیحدگی صرف کراچی کے مسائل کے حل کے لئے کی۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔