'حکومت سے علیحدگی صرف کراچی کے مسائل کے حل کےلئے کی'

شائع 19 جنوری 2020 04:57pm
فائل فوٹو

ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ حکومت سےعلیحدگی صرف کراچی کے مسائل کے حل کےلئے کی۔

سربراہ ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا تھا کہ کراچی کےامن سےپورےپاکستان کاامن منسلک ہے۔حکومت نے مسائل حل کرنےکےلئےسنجیدگی دکھائی۔ہم بھی اپنی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

انہوں نے کہا حکومت سے علیحدگی صرف کراچی کے مسائل کے حل کے لئے کی۔