سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج رات 8بجے کھولے جائیں گے
فائل فوٹوکراچی :سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج رات 8بجے کھولے جائیں گے، فلنگ اسٹیشنز بدھ کی صبح 8 بجے تک کھلے رہیں گے۔
سوئی سدرن گیس کمپنی کے سسٹم میں پریشر بہتر ہوگیا،کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج رات 8بجے کھول دیئے جائیں گے۔
پاکستان سی این جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق،سوئی سدرن گیس کمپنی نے 12گھنٹے تک فلنگ اسٹیشنز کھولنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز بدھ کی صبح 8بجے بند ہوجائیں گے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔