ڈاکٹرعاصم حسین کو علاج کرانے کی اجازت دے دی گئی
فائل فوٹوکراچی:کراچی کی احتساب عدالت نے سابق مشیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کوضیاء الدین اسپتال میں علاج کرانے کی اجازت دے دی۔
کراچی کی احتساب عدالت میں ڈاکٹرعاصم حسین کو میڈیکل سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔
ڈاکٹرعاصم نے ہائیٹروتھراپی اوردیگر میڈیکل سہولیات سے متعلق درخواست دائر کی تھی۔
احتساب عدالت میں ڈاکٹرعاصم حسین کیخلاف 462 ارب روپے کی کرپشن کا ریفرنس زیرسماعت ہے ۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔