ایل او سی، بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستانی فورسز کا بھرپور جواب
File Photoمظفرآباد: بھارتی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن پر فائربندی کی خلاف ورزی کی اور بھمبر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی۔
ھارتی فوج نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستانی فورسز نے بھارتی فوجی چوکیوں کو موثر نشانہ بنایا، دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔