حب میں مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم، 12افراد زخمی
فائل فوٹوحب :حب میں مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 12افراد زخمی ہو گئے ۔
ریسکیو ذرائع کےمطابق ،حب بیلہ کے قریب کنڈی کے مقام پر مسافرکوچ اورٹریلر میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 12افراد زخمی ہو گئے ۔
زخمیوں میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں جنہیں طبی امداد کیلئےسول اسپتال بیلہ منتقل کردیاگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثہ تیزرفتاری کےباعث پیش آیا،حادثے کا شکاربس خضدارسےکراچی آرہی تھی۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔