الیکشن کمیشن کی ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی چھان بین کرنے کی منظوری
فائل فوٹواسلام آباد:الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی چھان بین کرنے کی منظوری دے دی ۔
حکام الیکشن کمیشن نے کہا کہ یکم دسمبرسے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی جانچ پڑتال شروع ہوگی ۔
ایڈیشنل سیکرٹری کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا پولیٹکل فنانس ونگ چھان بین کا عمل شروع کرے گا ۔
تمام ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی چھان بین کی جائے گی۔ ضرورت پڑنے پرایف بی آر، نیب اوردیگر اداروں سے بھی مدد لی جائے گی ۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔