خیبرپختونخوا:خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات آج ہورہے ہیں
فائل فوٹوپشاور:خیبرپختونخوا کے 11اضلاع میں خالی نشستوں پرضمنی بلدیاتی انتخابات آج ہورہے ہیں،جن میں نوشہرہ،مردان،کرک،ٹانک،ایبٹ آباد،ہری پور،مانسہرہ،بٹگرام،سوات،شانگلہ اور چترال شامل ہیں۔
انتخابات میں طورپر90ہزار195ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
انتخابات کیلئے اکیاسی پولنگ اسٹیشن قائم گئےگئے ہیں جن میں مردوں کیلئے 18،خواتین کیلئے 17 اور 46 مشترکہ پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں۔
ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔