فوج سے متعلق منفی پراپیگنڈے سے اجتناب کیا جائے،عاصم سلیم باجوہ
فائل فوٹوراولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آرعاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ فوج اور فوجی قیادت سے متعلق منفی پراپیگنڈے سے اجتناب کیا جائے۔
ڈی جی آئی ایس پی آرعاصم سلیم باجوہ نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں فوج اورفوجی قیادت کے بارے میں افواہیں اور پراپیگنڈا بے بنیاد اورافسوسناک ہے، فوج میں ہونے والی معمول کی ترقیوں، تعیناتیوں اور تبادلوں کے حوالے سے قیاس آرائیاں درست نہیں۔
انہوں نے کہا کہ فوج میں ہونے والی کسی بھی تبدیلی سے آئی ایس پی آرخود آگاہ کرے گا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔