حکومت کی توجہ عوامی مسائل پر ہے، مریم اورنگزیب
File Photoکراچی :وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ عوامی مسائل پر ہے۔
مریم اورنگزیب کا آج نیوز سے خصوصی بات چیت میں کہنا تھا کہ وفاق کی توجہ عوام کو درپیش مسائل کو سلجھانے پر ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ توانائی، انفرااسٹرکچر سمیت دیگر عوامی بھلائی کے منصوبوں پر کام جاری ہے۔ پاناما لیکس سے متعلق انھوں نے کہا کہ اس پر عدالتی فیصلہ قبول ہوگا۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔