وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورے پرتربت پہنچ گئے
فائل فوٹوتربت:وزیراعظم نوازشریف بروز بدھ کو ایک روزہ دورے پرتربت پہنچ گئے ۔
دورے کے دوران وزیراعظم باگترمیں سوارب ہوشاب شاہراہ کا افتتاح کریں گے ، 448کلومیٹر طویل شاہرہ پر 22ارب روپے سے زائد لاگت آئی ہے ۔
'شاہرہ ایف ڈبلیو اونے تعمیرکی ہے جس سے گوادرسمیت دیگرپورٹس سے رابطہ ممکن ہوگا '۔
'سورات ہوشاب شاہراہ سے افغانستان سمیت دیگروسطی ایشیائی ریاستوں کا گوادرپورٹ تک کم وقت میں رسائی ممکن ہوگی '۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔