'اپوزیشن متحد ہوگئی تو2017 انتخاب کا سال ہوگا '
فائل فوٹوکراچی: پاکستان مسلم لیگ - ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اگراپوزیشن متحد ہوجائے تو2017انتخابات کا سال ہوگا۔
پیر کو کراچی میں جنید جمشید کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شجاعت حسین نے کہا کہ حکومت کے کچھ خفیہ حامی اپوزیشن کی صفوں میں گھس گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کو سپریم کورٹ پراعتماد کرنا چاہئے۔ سپریم کورٹ واحد ادارہ ہے جس پر ہم سب کو اعتماد ہے'۔'
https://www.youtube.com/watch?v=ZCHO74uoAnQ&feature=youtu.be
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔