کورونا کے مریض نے علاج کرنے والی ڈاکٹر سے منگنی کرلی، تصاویر وائرل

کورونا کے مریض نے علاج کرنے والی ڈاکٹر سے منگنی کرلی، تصاویر وائرل

ایک جانب جہاں کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچائی ہوئی ہے وہیں دوسری جانب اس وائرس کی وجہ سے مصر میں ایک مریض اور علاج کرنے والی ڈاکٹر کی منگنی ہوگئی۔ یہ کہانی ہے مصر کے دارلاشفاء اسپتال کی جہاں ڈاکٹر مصباح کورونا وارڈ میں اپنے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ فرائض کی
مزید