Aaj News

ہفتہ, جولائ 27, 2024  
20 Muharram 1446  

مصنوعی ذہانت نے انسانی خواب حقیقت میں ڈھال دیے

نتائج واقعی عجیب اور شاندار تھے
شائع 12 مئ 2024 07:48pm

کبھی کبھار ہمیں نیند میں ایسے عجیب اور دلچسپ خواب دکھتے ہیں کہ اگر انہیں بیان کیا جائے تو لوگوں کو سمجھ ہی نہ آئیں، لیکن کبھی سوچا ہے کہ کتنی آسانی ہوجائے اگر ہم ان خوابوں کو حقیقت میں ڈھال سکیں؟

یہ سوال ایک برطانوی کنٹینٹ کریئٹر کے دماغ میں بھی آیا اور اس نے اس کا حل بھی نکال لیا۔

اور اس نے خوابوں کی وضاحت کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا، جس کے نتائج واقعی عجیب اور شاندار تھے۔

یوٹیوب چینل ”برین بوسٹ“ نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس کا ٹائٹل تھا ’ میں نے اے آئی سے پوچھا خواب کیسے دکھتے ہیں’۔

سب سے عام اور خوفناک ان 4 خوابوں کا کیا مطلب ہے؟

مرقد نبوی کے خلاف گھناونی سازش، نورالدین زنگی کو خواب میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زیارت

جس کا نتیجہ انتہائی دلچسپ تھا، ویڈیو میں ہر طرف افراتفری کا سماں دکھایا گیا، ایک مچھلی سمندر کے اوپر منڈلاتی ہوئی ایک گھر میں جا گھسی، جس سے ایک دھماکہ ہوتا ہے اور گھر ہوائی جہاز میں تبدیل ہوتا ہے جو پھر مچھلی میں تبدیل ہوجاتا ہے۔

weird

AI making Dreams