پاکستان شائع 08 جون 2023 03:58pm وزارت داخلہ کی خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کی منظوری امریکی سفارتخانے کی درخواست وزارت خارجہ کے ذریعے وزارت داخلہ کو موصول ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 02:30pm توشہ خانہ گھڑی کی جعلی رسید دینے پر فراڈ کا مقدمہ، عدالت کا بشریٰ بی بی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست واپس لے لی گئی
پاکستان شائع 06 جون 2023 05:02pm مبینہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے مزید 4 ہفتوں کا وقت مل گیا پاکستان میں سیاسی جماعتوں پر ایسے حالات آتے رہتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 06 جون 2023 01:01pm الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق پی ٹی آئی رہنما کو شوکاز نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 07:36pm پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا اب بھی انصاف کا جھنڈا ہمارے ہاتھ میں ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان شائع 05 جون 2023 04:38pm وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل طبیعت بہتر ہونے پر رانا ثناء اللہ کو اسپتال سے ڈسچارج
پاکستان شائع 03 جون 2023 03:02pm پی آئی اے کے ملائیشیا میں روکے گئے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت عدالت نے 26 مئی کو بغیرنوٹس طیارہ روکنے کے احکامات جاری کیے تھے
پاکستان شائع 02 جون 2023 04:15pm راول ڈیم، زہریلے کیمیکل سے مرجانیوالی مچھلیوں کو بازار میں فروخت کرنے کا انکشاف پولیس نے 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 02 جون 2023 01:50pm شیخ رشید کی رہائشگاہ پرچھاپہ: وکیل کی رانا ثناء کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی استدعا آئی جی اسلام آباد اورایس ایس پی سے ایک ہفتے میں جواب طلب
پاکستان شائع 02 جون 2023 11:40am شہزاد اکبرکے بھائی کی بازیابی کا کیس: وزیرداخلہ پھر وزیراعظم کو بلاؤں گا، جسٹس محسن سیکرٹری داخلہ ،ڈی جی رینجرز اور آئی جی اسلام آباد طلب
پاکستان شائع 01 جون 2023 09:22pm پاکستان تحریک انصاف کے 2 رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا دونوں رہنما نامعلوم مقام پر منتقل
پاکستان شائع 01 جون 2023 05:57pm شہزاد اکبر کے بھائی کے اغواء کا مقدمہ پولیس افسران، رینجرز اہلکاروں کیخلاف درج پولیس نے مغوی مراد اکبر کے بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 03:50pm عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کیس سمیت 3 مقدمات میں ضمانت منظور چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 روز میں احتساب عدالت سے رجوع کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 06:56pm پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان اور شہریار آفریدی دوبارہ گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد گرفتار کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 10:21am راولپنڈی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے احتساب عدالت کے جج جاں بحق ڈاکوؤں نے گھر میں داخل ہو کر گن پوائنٹ پر گھر والوں یرغمال بنانے کی کوشش
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 10:00am سی ڈی اے نیلامی میں خریداروں کی عدم دلچسپی، اندرونی کہانی سامنے آگئی نامناسب وقت پر نیلامی سے اربوں روپے مالیت کے نقصان کا خدشہ
پاکستان شائع 29 مئ 2023 08:16pm اسلام آباد: نجی اسکول میں خصوصی بچے پر تشدد اور نازیبا ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج بچے پر تشدد کے بعد نازیبا ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالی گئی، جسم کو سگریٹ سے داغا گیا، والد
پاکستان شائع 29 مئ 2023 06:51pm جی ایچ کیو گیٹ حملہ، عدالت کا 12 ملزمان کی حراست ملٹری حکام کو دینے کا حکم ملزمان کا جرم آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی دفعات کے زمرے میں آتا ہے، عدالتی حکم
پاکستان شائع 29 مئ 2023 03:16pm عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کا نام بھی ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ نیب کی جانب سے وزارت داخلہ کو خط لکھا جائے گا
پاکستان شائع 28 مئ 2023 08:16pm اسلام آباد اور راولپنڈی کی پی ٹی آئی قیادت کا خفیہ مقام پر اجلاس اسلام آباد پولیس کی جانب سے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے پر لائحہ عمل مرتب کر لیا گیا۔
سولر، ڈائپرز، پرانی اشیا، ہائبرڈ گاڑیاں سستی، تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ، 14460ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش