پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 01:15pm عمران خان کے وکلا اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے سماعت کے بعد واپس جا رہے تھے، کمرہ عدالت سے واک آؤٹ کیا، پی ٹی آئی حامیوں کے نعرے
پاکستان شائع 24 اگست 2023 12:05pm خواجہ حارث پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ہوگئے سپریم کورٹ اورہائیکورٹ میں عمران خان کےمقدمات کی پیروی لطیف کھوسہ کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 02:41pm ایمان مزاری کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا کار سرکارمیں مداخلت کے کیس کی سماعت 26 اگست تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 07:11pm شہریار آفریدی کی رہائی کے خلاف اپیل ناقابل سماعت قرار توہین عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد پر 28 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 06:29pm ایل این جی کیس کا ٹرائل ایف آئی اے عدالت میں فوری روکنے کی استدعا مسترد کیس کی کارروائی نہیں روک رہے، پہلے فریقین کو نوٹس کرکے بلا لیتے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 11:55am رضوانہ تشدد کیس: سول جج عاصم کو نوکری سے نکالنےکیلئے عدالت میں درخواست دائر سول جج کا معاملہ ایڈمنسٹریٹو سائیڈ پر ہے لیکن ہم جوڈیشل سائیڈ پر بھی دیکھیں گے، جسٹس عامر فاروق
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 07:23pm عمران خان کو 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری عمران خان کی جیل منتقلی کی درخواست پر وفاق اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 18 اگست 2023 11:01am ہاؤسنگ سوسائٹیز کو اسلام آباد کا نام استعمال کرنے سے روک دیا گیا اشتہار دیے جائیں کہ یہ سوسائٹیز اسلام آباد کی حدود میں نہیں، اسلام آبادہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 03:40pm عمران خان سے ایک وکیل کو ملاقات کی اجازت دے دی گئی عمران خان سے وکلا کی ملاقات نہ کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت نہ ہو سکی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 10:47am عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کے امکانات مزید دور ہوگئے نجسٹس عامر فاروق کی عدم موجودگی کے سبب اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت آج نہیں ہوگی
پاکستان شائع 16 اگست 2023 05:25pm ثاقب نثار کے بیٹے کی پارلیمانی کمیٹی طلبی روکنے کا حکم برقرار، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری دفاع طلب سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری دفاع اور وزیر اعظم آفس کو جواب جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 16 اگست 2023 03:14pm عدالت پیشی کے موقع پر شہریار آفریدی کی طبیعت خراب شہریار آفریدی کمزوری اور خرابی صحت کے باعث لڑکھڑا گئے
پاکستان شائع 16 اگست 2023 01:00pm توشہ خانہ فوجداری کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کے لیے مقرر عمران خان کی درخواست پر سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 07:35pm اسلام آباد ہائیکورٹ سے حکم نامہ ملنے کے بعد شہریار آفریدی اپنے گھر روانہ عدالت نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی گرفتاری کا آرڈر معطل کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 09:17pm عمران خان کی 9 مئی واقعات سے متعلق 6 مقدمات میں ضمانتیں خارج اس سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی مزید 3 مقدمات میں ضمانت خارج ہوئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 07:36pm شہریار آفریدی کو پیش نہ کرنے پر پولیس حکام کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس جاری شہریار آفریدی کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان شائع 12 اگست 2023 05:03pm شہریار آفریدی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے جواب طلب پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 02:53pm عمران خان کو مزید ریلیف نہ مل سکا، مزید چند روز اٹک جیل میں گزاریں گے اسلام آبادہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل منتقلی اور توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف درخواستوں پر حکم نامے جاری کردیئے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 11:10pm باپ کی بنیاد رکھنے والے انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم تعینات 14 اگست کو حلف اٹھائیں گے، راجہ ریاض کے اعلان کے بعد صدر نے دستخط کر دیئے
پاکستان شائع 11 اگست 2023 05:12pm عمران خان کی ملاقات اور سہولیات سے متعلق مناسب آرڈر جاری کروں گا، جسٹس عامر فاروق عدالت نے سابق وزیراعظم کی درخواست پر مناسب آرڈر جاری کرنے کا کہہ دیا