پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 11:54am سارہ قتل کیس: ملزم شاہنوازامیر کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ملزم نے 23 ستمبرکی شب اہلیہ کوقتل کیاتھا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2022 12:44pm بلوچ طلباء کو ہراساں کرنے کا کیس: اختر مینگل کمیشن کے سربراہ مقرر چیئرمین سینیٹ نے کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2022 10:55am اسلام آباد کا لاپتہ شہری بازیابی کے بعد عدالت میں پیش چیف جسٹس ہائیکورٹ نےسیکرٹری داخلہ، دفاع سمیت دیگرکو طلب کررکھاہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2022 03:18pm عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس غیرمشروط معافی مانگے بغیر خارج عمران نے غیرمشروط معافی نہیں مانگی
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2022 04:36pm حکومت اور کسان اتحاد کے درمیان مذاکرات ناکام، پولیس کے دستے پہنچ گئے قیدی گاڑیاں اور ایمبولینس بھی خیابان چوک پہنچادی گئی ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2022 02:16pm توہین عدالت کیس: عمران خان نے بیان حلفی جمع کرادیا عمران خان نےعدالت سے غیر مشروط معافی نہیں مانگی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2022 02:28pm عدالت نے عمران خان پر دوسری بار جرمانہ عائد کردیا عمران خان نے سماعت میں عدالت سے التوا مانگی تھی
پاکستان شائع 30 ستمبر 2022 12:56pm دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا کیس: عمران خان کی ضمانت منظور عمران خان کے خلاف تھانہ کوہسار میں لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑکا الزام ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2022 03:14pm عمران خان خاتون جج سے معافی مانگنے پہنچ گئے وہ توہین عدالت کیس میں غیرمشروط معافی مانگ چکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2022 04:14pm ایون فیلڈ ریفرنس: مریم نواز اور کیپٹن صفدر کوبری کردیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 28 ستمبر 2022 01:30pm اسحاق ڈار نے 5 سال بعد احتساب عدالت کے سامنے سرینڈر کردیا عدالت نے اسحاق ڈار کے وارنٹ منسوخی کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 11:10am اسلام آباد ہائیکورٹ: اڈیالہ جیل عملے کی معطلی کے خلاف درخواست خارج جسٹس اطہر من اللہ نے اڈیالہ جیل عملے کی معطلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی
▶️ پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 10:19am جلاؤ گھیراؤ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عمران خان لاہور میں ہونے کی وجہ سے پیش نہیں ہوسکتے، درخواست میں مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 09:47am آڈیو لیکس: وزیراعظم ہاؤس میں ماموراسپیشل برانچ اہلکاروں سے بھی تفتیش ہوگی آڈیو لیکس معاملے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 03:20pm سارہ قتل کیس: شاہنواز اور ایاز امیر مزید جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے عدالت نے شاہنواز کا 3 روزہ اور صحافی ایاز امیر کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2022 03:22pm سارہ قتل کیس: مقتولہ نے نکاح والدین سے خُفیہ رکھا تھا صحافی ایازامیر کامزیدایک روزہ اورشاہنوازامیرکا3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 12:45pm سارہ قتل کیس: ایاز امیر کی اہلیہ کا ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے عدالت سے رجوع ملزمہ کے پہنچنے سے قبل شاہنواز اپنی اہلیہ کو قتل اور والد ایاز امیر پولیس کو مطلع کرچکے تھے
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 11:18am سارہ قتل کیس: ایازامیرکی سابقہ اہلیہ نے ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست دائرکردی ثمینہ صحت کے مسائل سے دوچارہیں، ان کا واقعے سے کوئی تعلق نہیں۔ متن
کاروبار شائع 24 ستمبر 2022 09:23pm ایف بی آر کی ٹیکس فری گاڑیوں کی درآمد سے متعلق خبروں کی تردید عسکری قیادت کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش ناکام، ایف بی آر کی ڈیوٹی اور ٹیکسز فری چھ ہزار سی سی گاڑیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن کی تردید ۔۔۔
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 02:57pm ہر حکومت کو میڈیا کی آزادی سے چڑ ہوتی ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ پارلیمنٹ کا کام قانون سازی کرنا ہے، یہ کام اور کون کرے گا، عدالت
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ