پاکستان شائع 25 مارچ 2023 06:24pm کراچی پولیس نے رعایتی اشیاء کے اسٹالز کو سیکیورٹی فراہم کردی جمعے کو ہجوم نے دو اسٹالز میں توڑ پھوڑ کی تھی اور رضاکاروں پر تشدد کیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 11:48pm کراچی میں سستا پھل بیچنے والے اسٹالز پر ڈنڈا بردار جتھوں کے حملے جیل چورنگی اور حسن اسکوائر پر اسٹالز پر دھاوا بول دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 12:00am پاکستان کی پہلی فلائی ریسرچ لیب میں تحقیقی عمل شروع ہوگیا ڈریسوفیلا میلانا گیسٹر نامی مکھی کے ذریعے کزن میرج پر ریسرچ کا آغاز
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 08:56am رحیم یار خان سے کراچی روزگار کیلئے آیا نوجوان ڈاکوؤں کی گولی کا شکار بن گیا واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا ، پولیس
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 11:02pm ایم کیو ایم کا پیپلز پارٹی کی ملٹی پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ ایم کیو ایم 18 مارچ کے جلسہ عام کے باعث اے پی سی میں شرکت نہیں کرسکے گی، پارٹی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 08:38pm کراچی پولیس آفس پر حملہ کرنے والے ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی دو روز قبل ہلاک دہشت گردوں کو فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے، انچارج سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 09:54am پاک بحریہ کا جہاز ’پی این ایس نصر‘ زلزلہ زدگان کیلئے امداد لے کر شام پہنچ گیا امدادی سامان میں خیمے، کمبل، راشن، ادویات اور گرم کپڑے شامل
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 08:31am کراچی، جھونپڑیوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا واقعے میں 20 سے زائد جھگیاں جل گئیں، ایک خاتون شدید زخمی
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 10:43pm کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند ہوگئی شہر قائد کا 40 فیصد سےزائد حصہ اندھیرے میں ڈوب گیا
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 09:10am کراچی پولیس آفس پر حملے کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے خود کش جیکٹس اور اسلحہ بھی برآمد
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 08:25am بھارتی ایئرلائن کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ لینڈنگ پرواز میں موجود ایک مسافر کی طبیعت خرابی کےباعث کی گئی
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 10:07am کوسٹ گارڈز نے کارروائی کرکے منشیات کی بڑی اسمگلنگ ناکام بنادی منشیات سمندر کے راستے بیرون ملک اسمگل ہونا تھی۔ترجمان کوسٹ گارڈز
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 08:44am کراچی کی غریب آباد فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگنے سے درجنوں دکانیں جل گئیں فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے آگ بجھانے میں حصہ لیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 08:40am کراچی: مردم شماری پر ماموراستاد کو لوٹنے کے واقعہ کا مقدمہ درج متاثرہ عملہ کام ختم کر کے گھر روانہ ہو رہے تھے، ایس ایس پی
پاکستان شائع 05 مارچ 2023 08:30am کراچی، ٹرک کی ٹکر سے 3 موٹر سائیکل سوار جان کی بازی ہارگئے لانڈھی مرتضی چورنگی کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آٰیا
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 08:44am کراچی: صفورہ ٹاؤن یوسی 6 میں دوبارہ گننتی پر نشست پیپلز پارٹی نے جیت لی جماعت اسلامی ہار گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 12:10am کراچی میں ڈیجیٹل مردم شماری کا عمل حکومتی توجہ کے باعث سست روی کا شکار کراچی میں مردم شماری کے پہلے روز 20 فیصد بھی کام نہ ہوسکا، ذرائع
پاکستان شائع 28 فروری 2023 09:15am کراچی: پی پی کاگڑھ سمجھے جانے والے لیاری کے مکینوں کا پارٹی دفترپرحملہ مشتعل مظاہرین نے آفس میں رکھی کرسیاں اور دیگرسامان توڑ دیا
اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 12:59pm ماہر تعلیم خالد رضا کے قتل کا مقدمہ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کو بھجوانے کا فیصلہ دہشتگردی کا معاملہ سامنے آنے پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے، پولیس حکام
پاکستان شائع 27 فروری 2023 08:28pm ایچ ای سی کے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام پر سوالات اٹھنے لگے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کیا ہے؟ 4 سال بعد بھی واضح نہ ہوسکا