پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 01:12pm خیبر پختونخوا: نوجوان ریڈی کپڑوں کو ترجیح دینے لگے، شلوار قمیض کے ساتھ واسکٹ کا رجحان بڑھ گیا نوجوان بازاروں میں من پسند کپڑے خریدتے دکھائی دے رہے ہیں
پاکستان شائع 24 مارچ 2025 05:48pm خیبرپختونخوا: سرکاری اسکولوں میں ساڑھے 16 ہزار خالی آسامیوں کیلئے 8 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول محکمہ تعلیم کی خالی آسامیوں کیلئے 3 لاکھ 95 ہزار خواتین اور 4 لاکھ 70 ہزار مردوں نے درخواستیں دیں
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 09:40pm افغان مہاجرین کی واپسی: خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم افغان طلبہ کا ڈیٹا طلب پشاور میں نجی اسکولوں میں طلبہ سے داخلہ فیس لینے پر پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی متحرک
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 07:14pm ٹک ٹاک بنانے سے روکنے پر چوکیدار نے اسکول ہیڈ ماسٹر پر بندوق تان لی واقعے کے بعد اسکول میں خوف و ہراس پھیل گیا، اور طلبہ خوفزدہ ہو گئے
پاکستان شائع 17 مارچ 2025 11:41pm پشاور ہائیکورٹ میں پولیس لائن دھماکے میں گرفتار 6 ملزمان کی ضمانت منظور عدالت نے دونوں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2025 11:21pm قومی سلامتی کے ان کیمرہ اجلاس میں شرکت کے اعلان پر پی ٹی آئی میں تضاد، عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ رکھ دیا شیخ وقاص اکرم کا اجلاس میں شرکت کا اعلان، جنید اکبر کا انکار
پاکستان شائع 16 مارچ 2025 12:34pm خیبرپختونخوا حکومت گیارہ ماہ میں 3,546 مقدمات ہار گئی صوبائی حکومت کو مقدمات سے نمٹنے کے لیے بیرونی وکلاء پر کروڑوں روپے خرچ کرنا پڑے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 07:53pm میرے گھرکی گھنٹی کیوں بجائی؟ شہری نے طالب علم کو بچانے پر اسکول پرنسپل کو تشددکانشانہ بنادیا اسکول کے اساتذہ اور اہل علاقہ نے پرنسپل کی جان بچائی
پاکستان شائع 10 مارچ 2025 10:11am خیبرپختونخوا: اسکولوں کی تعمیر و مرمت کیلئے غیر ملکی منصوبے میں خورد برد کا انکشاف پراجیکٹ اکاؤنٹ آفیسر نے بد انتظامی پر سیکرٹری تعلیم کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 09 مارچ 2025 02:41pm خیبرپختونخوا حکومت اپنی ہی پارٹی کے نشانے پر، پی ٹی آئی پشاور کی قیادت کا اظہارِ ناراضی مسائل کے حل پر فوری توجہ نہ دی گئی تو احتجاج کا آپشن بھی موجود ہے، پی ٹی آئی پشاور
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 11:46pm پشاور میں واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر شہری قتل ہوگیا ایک اور فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار بھائی سمیت قتل
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2025 11:47pm وفاق نے ساری توجہ پی ٹی آئی پر دی، دہشت گردی نے دوبارہ سر اٹھالیا، علی امین گنڈاپور عید کے بعد سب مل کر حکومت کے خلاف نکلیں گے، سینیٹر شبلی فراز
پاکستان شائع 05 مارچ 2025 12:54pm ’آپ کی بات بہت کمزور ہے‘، گنڈا پور کے مقدمات کی تفصیل پر عدالت کے ریمارکس پی ٹی آئی کے گرفتار 52 کارکنان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور ہونے کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 10:01pm عمران، بشریٰ بی بی سحری و افطار میں کچھ نہ ملنے کے باعث نہار منہ روزہ رکھ رہے ہیں، بیرسٹر سیف بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی رمضان میں کارکنوں کو اذیت دینا ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 04 مارچ 2025 11:05am کالعدم تنظیم نے ذمہ داری قبول کی نہ خودش بمبار کا ریکارڈ مل سکا، حقانیہ حملے پر افسران پریشان تفتیش کا دائرہ کار افغان مہاجر کیمپوں تک وسیع کردیا گیا
پاکستان شائع 03 مارچ 2025 12:20pm بانی پی ٹی آئی کی گزشتہ چھ ماہ میں صرف 4 مرتبہ بچوں سے بات ہوئی ہے، شیخ وقاص اکرم حکومت بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھ کر کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟ شیخ وقاص اکرم
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 09:03pm دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں دھماکے کی ابتدائی رپورٹ اور خودکش حملہ آور کی تصویر جاری اکوڑہ خٹک میں خود کش حملے میں جاں بحق مولانا حامد الحق کی تدفین کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 12:45am لیبیا کشتی سانحہ میں جاں بحق افراد کی پارا چنار میں تدفین کشتی حادثے میں جاں بحق 16 افراد کا تعلق خیبر پختونخوا سے تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2025 06:56pm ’عید کے بعد دمادم مست قلندر ہوگا‘، گورنرخیبرپختونخوا کا صوبائی حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان فیصل کریم کنڈی نے وفاق سے خیبرپختونخوا کو پانی کا حصہ نہ دینے کی شکایت کردی
پاکستان شائع 24 فروری 2025 02:28pm عمران خان کے کیسز میں تاخیر، پی ٹی آئی نے ایک اور احتجاج کی کال دیدی احتجاج کے لیے حکمت عملی ترتیب دی جارہی ہے