پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 08:45am لاہور: ہربنس پورہ میں چلتی گاڑی میں آگ لگنے کا واقعہ آگ لگتے ہی ڈرائیور اور اس کے ساتھی نے فوری طور پر بھاگ کر اپنی جان بچائی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 01:04pm پی ٹی آئی کارکن ہم سے لاشوں کا پوچھ رہے ہیں، یاسمین راشد مریم نواز کو شرم آنی چاہیے، وہ کہہ رہی ہیں کہ شاباش پنجاب آپ نہیں نکلے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 12 مارچ 2023 10:42am ملک میں 2 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو قطرے پلانے کیلئے مہم کا آغاز کل سے ہوگا وزیر صحت کی والدین سے بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کی اپیل
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 05:18pm قائداعظم یونیورسٹی ہاسٹل میں تمام طالبعلموں کی الاٹمنٹ منسوخ طلبہ تنظیموں میں جھگڑے کے بعد انتظامیہ نے ریوائز پالیسی نافذ کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2023 06:27pm لاٹھی چارج کے باوجود عورت مارچ شرکاء ڈی چوک پہنچنے میں کامیاب، لاہور میں بدنظمی پولیس افسران خاتون کے ہاتھ لگانے پر شدید غصہ میں آگئے
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 10:33am قائداعظم یونیورسٹی کے 79 طلبا کو نکال دیا گیا، ڈگریاں منسوخ طلبہ تنظیموں میں تصادم کے معاملے پر انتظامیہ کا بڑا فیصلہ
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 02:24pm ڈی جی نیب لاہور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا علی سرفراز کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 07:31am ازخود نوٹس: سپریم کورٹ میں انتخابات کا وقت بڑھانے، اسمبلیوں کی تحلیل واپس کرنے کا ذکر ارجر بینچ کے رکن جسٹس مندو خیل نے ازخود نوٹس پر تحفظات بھی ظاہر کردیئے - پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 23 فروری 2023 02:34pm انتخابات پر از خود نوٹس: پاکستان بارکونسل نے لارجر بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا جسٹس قاضی فائز اور جسٹس طارق مسعود کو بینچ میں شامل نہ کرنا غیر جانبداری پر حرف آئےگا، اعلامیہ
پاکستان شائع 21 فروری 2023 12:16pm چیئرمین نیب آفتاب سلطان مستعفی، وزیراعظم آفس نے اعلامیہ جاری کردیا وزیراعظم نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیا، اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 12:15pm چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا مجھے کچھ چیزوں کے بارے میں کہا گیا جو مجھے قبول نہیں تھیں، آفتاب سلطان
پاکستان شائع 08 فروری 2023 02:26pm مرجاؤں گا، اس عمرمیں ہمدردیاں تبدیل نہیں کروں گا، شیخ رشید تھانہ مری کی جانب سے راہداری ریمانڈ کی درخواست پر سماعت جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 03:52pm عدالت نے شیخ رشید کو مری پولیس کے حوالے کر دیا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور، کل 2 بجے متعلقہ عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 02 فروری 2023 12:48pm شیخ رشید کا الکوحل ایگزامینیشن ٹیسٹ کرانے سے انکار انہوں نے یورین سیمپل دینے اور ای سی جی کرانے سے بھی انکار کردیا
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 02:47pm جو میں نے کہا ہے میں اس پر قائم ہوں، فواد چوہدری طاقت ور لوگ سمجھتے ہیں ان پر تنقید درحقیقت غداری ہے، فواد چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 06:28pm فواد چوہدری کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا عدالتی حکم کے باوجود فواد چوہدری سوا گھںٹہ تاخیر سے عدالت میں پیش
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 04:39pm اسلام آباد، راولپنڈی سمیت خیبرپختونخوا بھر میں 5.6 شدت کا زلزلہ چارسد اورمردان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 03:56pm القادر یونیورسٹی اسکینڈل، زلفی بخاری سے نیب کی 3 گھنٹے پوچھ گچھ زلفی نے نیب نوٹس کو سوچی سمجھی انتقامی کارروائی قرار دے دیا۔
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 04:08pm القادر یونیورسٹی اسکینڈل، نیب نے زلفی بخاری کو طلب کرلیا نوٹس میں کہا گیا کہ اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کو زمین الاٹ کی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2023 01:34pm آکسیجن ماسک لگا کرآنے والے شہباز گل پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی شہباز گل ایمبولینس میں عدالت پہنچے