پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 04:22pm نوشکی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل افراد کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی جمعہ کی شب کوئٹہ سے تفتان جانیوالی بس سے 9 مسافروں کو اتار کر قتل کیا گیا
پاکستان شائع 18 فروری 2024 03:04pm الیکشن سے متعلق متنازع بیان: سابق کمشنر راولپنڈی کے پی اے کے گھر پولیس کا چھاپہ اشفاق تارڑ کے برادر نسبتی کو پولیس نے حراست میں لے لیا
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 12:52pm رہنما ن لیگ عطا تارڑ تھانہ علی پور چٹھہ حملہ کیس میں بری انتخابات کی صورتحال 30 نومبر کے بعد واضح ہوگی، لیگی رہنما
پاکستان شائع 26 اگست 2023 10:28am وزیرآباد: شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا کویت میں مقیم ملزم کچھ روز قبل ملزم وطن واپس آیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 11:50am بڑی بہن نے سگی چھوٹی بہن کو مار ڈالا، ماں باپ واقعہ چھپاتے رہے بڑی بہن کو ذہنی مریض بتایا گیا ہے
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 11:54pm وزیرآباد: عید کے روز 3 افراد کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم نعمان نے افتخار چٹھہ، اس کے بیٹے سعد اور بھائی منور کو قتل کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2023 04:58pm وزیرآباد میں فائرنگ سے 2 سگے بھائی اور بیٹا قتل پولیس نے تینوں لاشوں کو تحویل میں لے لیا
پاکستان شائع 23 جون 2023 12:00pm یونان کشتی حادثہ، علی پور چٹھہ میں جاں بحق 6 افراد کی غائبانہ نماز جنازہ نماز جنازہ میں ورثاء کے ساتھ بڑی تعداد میں عزیز و اقارب اور علاقہ مکینوں نے شرکت کی
پاکستان شائع 19 جون 2023 09:29am کشتی حادثہ: ’ایجنٹ نے مبارکباد دے کر بقیہ رقم وصول کی، حادثے کے بعد غائب ہوگیا‘ اہل خانہ اب بھی اپنے بیٹوں کی پرامن واپسی اور زندہ و سلامتی اور کسی معجزہ کے منتظر ہیں۔
پاکستان شائع 02 مئ 2023 02:01pm ٹول پلازہ سے کیش لے کر آنے والی وین پر ڈاکوؤں کا حملہ، 3 افراد جاں بحق ڈاکو 64 لاکھ روپے کیش لوٹ کرفرار ہوگئے
پاکستان شائع 09 اپريل 2023 05:55pm عمران خان حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او انتقال کرگئے عامر شہزاد عمران خان پر حملے کے کیس کی تفتیش میں اہم کردار تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 10:08pm گھات لگا کر فائرنگ، 3 سگے بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق، وزیراعلیٰ کا نوٹس تینوں اسکول سے گھر واپس آ رہے تھے کہ راستے میں گھات لگائے ملزمان نے فائرنگ کر دی۔
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 04:56pm عمران خان حملہ: مقدمہ کے اندراج کیلئے دائر کی گئی رٹ خارج زبیر نیازی مقدمہ میں مدعی بننا چاہتے تھے.
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2022 11:56am عمران خان پرقاتلانہ حملے میں جاں بحق معظم کودور سے گولی لگی گولی ممکنہ طور پربڑی گن کی ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 10:33am پنجاب میں گرفتار ن لیگی رہنما امتیازاظہر باگڑی کو رہا کردیا گیا لیگی رہنما کو نقص امن کے تحت حراست میں لیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022 11:52pm پنجاب میں ن لیگی رہنماؤں پر چھاپے، ایک گرفتار امتیاز باگڑی نے تقریر میں عمران خان کو روکنے کا اعلان کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 10:41pm عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج، ایف آئی آر سیل ایف آئی آر میں موقعے سے گرفتار ملزم نوید نامزد
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 01:04pm آزادی مارچ پر حملے میں زخمی 13 سالہ اریب نظرانداز اریب کو پیٹ میں گولی لگی، ڈی ایچ کیو اسپتال گوجرانوالہ میں زیرعلاج ہے
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 09:02am عمران خان پر فائرنگ کا واقعہ، وزیرآباد سے ایک اور شخص زیرحراست اب تک مرکزی ملزم نوید سمیت 5 افراد کو حراست میں لیا جاچکا ہے