سیاست کے “بدلتے بیانیے” سیاست میں کسی کی ‘‘کرسی’’ خطرے میں آتی ہے تو وہ ‘‘سیاست نہیں ریاست بچائیے’’ کا راگ الاپنے لگ جاتا ہے۔