کھیل کے میدان میں پاکستانی خواتین آخر پیچھے کیوں؟ عورتوں کو کمزوراورصنف نازک قراردے کرکھیلوں کی سرگرمیوں سے دوررکھا جاتا ہے