ہم نے خبردار کیا تھا کہ ایسا ہوگا، محسن داوڑ 'مذاکرات کے نام پر انہیں (ٹی ٹی پی کو) جگہ دی جا رہی ہے، ان کو جان بوجھ کر آباد کیا جا رہا ہے۔'