حکومت ڈھٹائی سے منافع خوری پر اتر آئی پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے ساتھ لیوی میں اضافہ بھی عوام کی جیب پر اضافی بوجھ ڈالنے کے مترادف ہے۔