ملک میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوکر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا فی تولہ سونا 1 لاکھ 66 ہزار 400 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے