کے الیکٹرک صارفین کیلئے خوشخبری، نیپرا نے بجلی مزید سستی کردی فیصلے سے صارفین کو 10 ارب سے زائد کا ریلیف ملے گا۔
کاروبار بجلی کے نرخ مزید بڑھ گئے، فی یونٹ 19 پیسے مہنگا فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی تقریبن 19 پیسے فی یونٹ مہنگی۔