کراچی الیکٹرک نے بجلی مہنگی کرنےکےلئے نیپرا سےدرخواست کردی منظوری کی صورت میں صارفین پر 2 ارب 77 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا
پاکستان امیروں پر ٹیکس لگائے غریبوں کو تحفظ دے، آئی ایم ایف سربراہ پاکستان کو قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ نہیں سخت اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف
بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان سی پی پی اے کی جانب سے نیپرا میں جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر