پاکستان نے دو ارب ڈالر کے سکوک بانڈز کا اجرا روک دیا رواں مالی سال کے دوران 2 ارب ڈالر کے سکوک بانڈز جاری کیے جانے تھے۔
جاپانی کمپنی کی پاکستان کو روسی تیل 35 فی صد کم قیمت میں فروخت کی پیش کش اگر پاکستان تیل اور گیس خریدنے پر آمادہ ہو توعالمی مارکیٹ سے 35 فیصد ڈسکاؤنٹ پر فروخت کر سکتے ہیں، جاپانی نمائندہ
بیرونی قرض کی ادائیگی کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر مزید گھٹ گئے کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 کروڑ ڈالر اضافے سے 5 ارب 57 کروڑ ڈالر پر آگئے۔
کاروبار ای سی سی اجلاس، حکومت اور کے الیکٹرک معاہدے پر عملدرآمد کی سمری مؤخر بائلی علاقوں میں ترقیاتی اسکیموں کے لئے 5 ارب روپے گرانٹ کی منظوری