پاکستان کو مئی اور جون میں 3.7 بلین ڈالر قرضوں کی ادائیگی کا سامنا فچ کو توقع ہے کہ پاکستان چین سے حاصل کردہ 2.4 بلین ڈالر کے ڈیپازٹس اور قرضے رول اوور کروا لے گا۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں اچانک پھر بڑھ گئیں امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات کے سبب تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی تھیں
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی