ایف بی آر نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے پلان شیئر کر دیا رواں ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کے لئے تمام تر اقدامات کئے جائیں گے
بنگلہ دیش کا پاکستان سے 15 ہزار میٹرک ٹن چینی کی درآمد میں دلچسپی کا اظہار بنگلہ دیش پاکستان سے تقریباً 25 ہزار میٹرک ٹن چینی درآمد کر چکا ہے
رواں ماہ شرح سود میں کتنی کمی متوقع؟ سابق گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا رواں مالی سال اب تک پالیسی ریٹ میں نو فیصد کمی کی جاچکی ہے