ایف بی آر کی گاڑیاں خریدنے کا معاملہ کھٹائی میں پڑنے کا امکان گاڑیوں کی شارٹج پر نئی گاڑیوں کی خریداری کا فیصلہ کیا تھا، ترجمان ایف بی آر
گزشتہ روز بڑے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 750معمولی کمی عالمی منڈی میں فی اونس سونا 8 ڈالر سستا
او جی ڈی سی ایل کا خام تیل کی پیداوار میں اضافے کا اعلان حیدآباد میں واقع کنر آئل فیلڈ 12 سے خام تیل کی یومیہ پیداوار 1060 بیرل سے بڑھا کر 1820 بیرل ہوگئی