بارڈر سے چینی افغانستان اسمگل نہیں برآمد ہو رہی ہے، وزیر خزانہ شوگر کی مانیٹرنگ کے لیے ایف بی آر نے مکینزم تیار کیا ہے، پریس کانفرنس
خام اسٹیل مارکیٹ میں کارٹل بے نقاب، کمپٹیشن کمیشن نے دو بڑی کمپنیوں کا پردہ فاش کردیا کمپنیوں نے خام اسٹیل کی قیمتوں میں 111 گنا اضافہ کیا
زرعی آمدن پر ٹیکس کی شرح کو کارپوریٹ سیکٹر کے برابر کر دیا گیا، کتنی آمدن پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ زرعی انکم ٹیکس سے متعلق قانون سازی کے بارے میں رپورٹ آئی ایم ایف کو پیش کردی گئی
کاروبار رواں مالی سال کے پہلے آٹھ مہینے میں پاکستان کو ترسیلات زر 24 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں گزشتہ مالی سال 2024 کی اسی مدت میں یہ رقم 18.1 ارب ڈالر تھی
پاکستان آئی ایم ایف نے بجلی نرخوں میں کمی کے حکومتی پلان کو گرین سگنل دے دیا حکومتی منصوبے میں بنیادی ٹیرف میں 2 روپے فی یونٹ تک کمی کی تجویز شامل ہے
پاکستان حکومت کی قرض کیلئے آئی ایم ایف کو 5 سے 7 ادارے بیچنے کی یقین دہانی، اخبار کا دعویٰ پی آئی اے کے علاوہ تین مالیاتی ادارے اور تین بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں فروخت کی جائیں گی، رپورٹ
کاروبار ٹرمپ کے بیان سے امریکہ سمیت دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں تباہی، خام تیل اور سونا بھی اپنی قدر کھو بیٹھا کرپٹو کرنسی مارکیٹ بھی زوال کا شکار ہوگئی، ایلون مسک کو بڑے نقصان کا سامنا