ای سی سی کی جانب سے گوادر پورٹ سے پوٹاشیم سلفیٹ کھاد کی برآمد کا اجازت نامہ جاری اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ؟ عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر مہنگا ہوکر 2915 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا
کراچی والوں کیلئے اچھی خبر، بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 84 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان کے الیکڑک نے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا کو درخواست جمع کرادی
کاروبار وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر توقیر شاہ سے ورلڈ بینک کے سینیئر مینیجنگ ڈائریکٹر سے اہم ملاقات ملاقات میں پاکستان میں سیلابی نقصانات اور بحالی کے منصوبوں پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی
کاروبار آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل میں داخل، حکومت نے سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں ترمیم کی یقین دہانی کروا دی حکومت کو بیرونی مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے 20 ارب ڈالر سے زیادہ درکار ہوں گے