بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی انڈیکس 11 سو 31 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 18 ہزار 9 سو 38 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند
وزیراعظم کے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان پر تاجر برادری میں خوشی کی لہر بجلی کی قیمت میں کمی سے پیداواری لاگت میں کمی آئے گی، برآمدات میں اضافہ ممکن ہے، عاطف اکرام شیخ
ملک میں افراط زر کی شرح 59 سال کی کم ترین سطح پر آگئی پاکستان کے مطابق مارچ 2025 میں افراط زر کی شرح 0.69 فیصد تھی، جو دسمبر 1965 کے بعد سب سے کم ہے
کاروبار پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں اور ڈالر دیگر کرنسیوں کے مقابلے کمزور ہو گیا عالمی سطح پر ڈالر کی قدر اور تیل کی قیمتوں میں کمی
پاکستان آذربائیجان پاکستان میں سکھر-حیدرآباد موٹر وے تعمیر کرے گا آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے حتمی مراحل میں داخل