قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پٹرولیم نے کیپٹو پاور پلانٹس لیوی بل منظور کر لیا ارکان کی اکثریت نے کیپٹو پاور پلانٹس لیوی بل کے حق میں ووٹ دیا
اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس ایک لاکھ 19 ہزار 153 پوائنٹس پر بند پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے بعد مندی، انڈیکس میں 778 پوائنٹس کی کمی
کاروبار پاکستان کا آئی ایم ایف سے سپر ٹیکس میں نرمی اور ریئل اسٹیٹ کو ریلیف کا مطالبہ اب تک کسی ریلیف پر پیش رفت نہیں ہوئی، آئی ایم ایف کے ساتھ فی الحال کوئی نئی شرائط بھی طے نہیں پائیں، ذرائع
کاروبار کے الیکٹرک کی بجلی 5 روپے 2 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست پر نیپرا میں سماعت فیصلے کا اطلاق صرف جون کے ماہ کے بلوں پر ہوگا، نیپرا
کاروبار ’آباد‘ کی آئندہ بجٹ کیلئے تجاویز پیش، ٹیکس اصلاحات پر زور بلڈرز سے خریداروں کو پراپرٹی کی منتقلی پر عائد ایڈوانس ٹیکس ختم کیا جائے اور زیادہ سے زیادہ ٹیکس ریٹ 0.5 فیصد مقرر کیا جائے،تجاویز
کاروبار قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی شرح منافع میں ایک فیصد کمی کی گئی ہے جس کا اطلاق مختلف سیونگز اسکیمز پر علیحدہ علیحدہ شرح سے ہوگا۔