معاشی ترقی کا تسلسل: ترسیلات زر 34.89 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں 70 فیصد ترسیلات سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور امریکہ سے موصول ہوئیں
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، انڈیکس میں 1100 پوائنٹس سے زائد اضافہ 100 انڈیکس 1 لاکھ 21 ہزار 600 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا