سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے آن لائن کامرس پر ٹیکس لگانے کی تجویز مسترد کردی ملک کے بڑے بڑے کلب، آن لائن تعلیمی اداروں اور اکیڈمیز پر ٹیکس لگانے کی تجاویز کی منظوری
اربوں روپے کے ٹیکس چوری میں ملوث شوگر ملز کی فہرست سامنے آگئی چیئرمین ایف بی آر نے شوگر ملز کی تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں پیش کردیں
کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل نے اسٹیل ملز کیخلاف جرمانے میں کمی کردی پاکستان اسٹیل ملز کا ڈھائی کروڑ کا جرمانہ 50 لاکھ کر دیا گیا
پاکستان آن لائن اکیڈمیز اور ٹیچرز کی آمدن پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ آن لائن سافٹ ویئر ایپلی کیشنز سروسز، ٹیلی میڈیسن، ای لرننگ سروسز پر ٹیکس لاگو ہوگا
کاروبار کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان کے الیکٹرک نے نیپرا میں بجلی 4 روپے 69 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی ہے
کاروبار ایران اسرائیل کشیدگی: خام تیل کی عالمی قیمتوں میں زبردست اضافہ، رسد کی قلت کے خدشات آبنائے ہرمز پر خدشات، آبنائے ہرمز پر خدشات
کاروبار جوہری توانائی کی جانب بڑی پیش رفت، چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ 5 پر کام جاری جوہری بجلی کی پیداواری صلاحیت 8 ہزارمیگا واٹ تک بڑھانے کا ہدف مقرر
کاروبار ایس آئی ایف سی کی دو سالہ کارکردگی: معاشی استحکام سے پائیدار ترقی کی جانب پیش قدمی گرین پاکستان انیشیٹو سے اسمارٹ زراعت کا آغاز کیا گیا