چینی مافیا بے لگام، قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں مختلف شہروں میں چینی فی کلو 195 روپے تک فروخت کی جا رہی ہے
تنخواہ دار طبقے کے ٹیکس سلیب اور نان فائلر کے کیش نکلوانے کی حد میں تبدیلی باضابطہ منظور نان فائلرز کیلئے کیش نکلوانے کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار روپے روزانہ کرنے کی تجویز منظور کر لی گئی
آئی ایم ایف نے اساتذہ اور محققین کے لیے ٹیکس چھوٹ کی تجویز مسترد کر دی آئی ایم ایف کا کہنا ہے کلرک ہو یا ٹیچرز، ٹیکس میں ہم آہنگی ہونی چاہئے، چئیرمین ایف بی آر