سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا 2 روز سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہوگیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی واپسی، انڈیکس میں 1 لاکھ 34 ہزار کی نئی سطح چھو گیا 100انڈیکس میں 700 پوائنٹس سے زائد اضافہ
چینی مزید مہنگی! 10 روز میں 10 روپے اضافہ ریٹیل مارکیٹ میں چینی 195 سے 200 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے